قومی ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی حکومتی اجازت سے مشروط

 قومی ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی حکومتی اجازت سے مشروط

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیموں کی بھارت روانگی حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہدنے کہاہے کہ ایشیا کپ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے لیکن حکومت کی اجازت ضروری ہے ، ایشیا ہاکی کپ کی اہمیت سے حکومت پاکستان کو آگاہ کرینگے ، حکو متی این او سی نہ ملا تو پھر ٹیم ایشیا کپ کیلئے ہمسایہ ملک نہیں جائے گی، جرمنی کے بعد عمان ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے ، ہمارے کھلاڑیوں کو تجربہ ملے گا۔ واضح رہے کہ ہاکی ایشیا کپ ستمبر اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ دسمبر میں بھارت میں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں