نوجوت سنگھ سدھو نے بھرے سٹیڈیم میں دھونی کو پھس پٹاخہ کہہ دیا

نوجوت سنگھ سدھو نے بھرے  سٹیڈیم میں دھونی کو پھس پٹاخہ کہہ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے آئی پی ایل کے تحت کھیلے گئے چنئی سپر کنگز کے میندر سنگھ دھونی کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سدھو نے کہاکہ دھونی کے پاس صرف ایک آپشن ہے کہ وہ فری ہٹ پر چھکا ماریں۔ اس دوران سدھو نے تماشائیوں کا ذکر کیا جو دھونی سے ایک باونڈری کی توقع کر رہے تھے اور کہا کہ اگر وہ ایسا کر لیتے تو سٹیڈیم میں ہلچل مچ جاتی ۔ اسے چھکوں کے لیے جانا ہوگا۔ اگر وہ اب نہیں جاتے تو کب جائیں گے ؟ اور اگر تم اس توقع پر پورا اترے ، تو یہ سٹیڈیم پھٹ جائے گا۔لیکن مداحوں کی امیدوں کے باوجود، دھونی بال کو چھو نہ سکے کیونکہ موہت شرما نے انہیں بانسر سے حیران کن طور پر آؤٹ کر دیا۔ اس موقع پر سدھو نے دھونی کا مذاق اڑایا اور کہا، اوہ یہ تو پھس پٹاخہ نکلا۔ کھودا پہاڑ نکلی چوہیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں