مصر ی سفیر کی توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

مصر ی سفیر کی توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب محمد عبد الحامد حسن نے پیر کو اسلام آباد چیمبرکا دورہ کیا اور صدر ناصر منصور قریشی سے ملاقات کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملاقات میں دوطرفہ تجارت کو بڑھانے اور  اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔اس موقع پرمصری سفیر نے مصر کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ پر روشنی ڈالی اور پاکستانی کاروباری اداروں کو توانائی، سیاحت اور انفرااسٹرکچر جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں