ڈسکہ:چور پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے تالے توڑ کر بیٹریاں لے گئے

ڈسکہ(نامہ نگار )چور PTCLایکسچینج کے تالے توڑ کر بیٹریاں لے گئے ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی میں چور PTCLایکسچینج کے تالے توڑ کر 1لاکھ60ہزار روپے مالیت کی 4عدد خشک بیٹریاں چوری کر کے لے گئے تھانہ موترہ پولیس نے عاطف ندیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 
ڈسکہ(نامہ نگار )چور PTCLایکسچینج کے تالے توڑ کر بیٹریاں لے گئے ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی میں چور PTCLایکسچینج کے تالے توڑ کر 1لاکھ60ہزار روپے مالیت کی 4عدد خشک بیٹریاں چوری کر کے لے گئے تھانہ موترہ پولیس نے عاطف ندیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں