سمبڑیال:سکول جاتی 7سالہ بچی کو اغوا کر کیا گیا

 سمبڑیال:سکول جاتی  7سالہ بچی کو اغوا کر کیا گیا

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )صبح کے اوقات سکول جاتی 7سالہ بچی کو اغوا کر کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس مقدمہ درج کرکے مصروف کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگوالہ کے علاقے رندھیر موڑ کے منور حسین کی بچی 7سالہ ملائکہ جو کہ صبح کے وقت گورنمنٹ پرائمری سکول رندھیر موڑ میں پڑھنے جا رہی تھی کہ راستے میں اسے اغوا کر لیاگیا۔ مغویہ کے والد منور حسین کی مدعیت میں خاتون شازیہ،بشارت سمیت نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں