تتلے عالی:وارداتوں میں نقدی موٹر سائیکلیں،زیورات غائب

تتلے عالی:وارداتوں میں نقدی  موٹر سائیکلیں،زیورات غائب

تتلے عالی(نامہ نگار )وارداتوں میں نقدی،موٹر سائیکلیں ودیگر قیمتی سامان غائب ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 گھمن والا کے موٹر سائیکل سوار حسن اختر کو ماڑی بھنڈراں کے قریب تین ڈاکوؤں نے روک کر35ہزار روپے نقدی، موبائل فون چھین لیا،تنگ کلاں میں تراویح کیلئے فیملی سمیت مسجد جانے والے عمران کے گھر سے چور12لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات او80ر ہزار نقدی چوری کرکے لے گئے ، باٹھ میں حنیف کی حویلی سے قیمتی بیل چوری ہو گیا،تتلے عالی کے عثمان ،ہرچوکی میں وہاب کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں