ٹرین پر حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی :خالد عزیز لون

 ٹرین پر حملہ دہشتگردوں کی  بزدلانہ کارروائی :خالد عزیز لون

گوجرانوالہ ( سٹی رپورٹر )سینئرسیاسی رہنما خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ،قوم دشمن کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے ۔ عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم نہیں چھوڑا جاسکتا، نہتے مسافروں پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان میں ریاست اپنی رٹ قائم کرے ، دہشگردوں کے خلاف نتیجہ خیز ہونا چاہئے ، نوجوان بلوچوں کو گمراہ کرنے کے ہرعمل کو روکنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں