گلیانہ :مرمت کیلئے اکھاڑی گئی گوٹریالہ سڑک تالاب میں تبدیل

گلیانہ :مرمت کیلئے اکھاڑی گئی گوٹریالہ سڑک تالاب میں تبدیل

گلیانہ (نامہ نگار )چار یونین کونسل کے درجنوں دیہات کو آپس میں ملا کر بھمبر آزاد کشمیر جانے والی گلیانہ چوک تا پاکستان چوک گوٹریالہ سڑک مختلف مقامات سے اکھاڑ کر ٹھیکیدار منظر عام سے غائب ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ سڑک کی مرمت کیلئے اکھاڑے جانے والے حصے تالاب میں بدل گئے ہیں۔ملکہ،حسام تا رسول پور اور ٹھوٹھہ رائے بہادر کے مقامات سے سڑک کو اکھاڑ تو دیا گیا لیکن کام ادھورا ہونے کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں