نوشہرہ :ڈاکٹر محمد عدنان کی سینئر رجسٹرار آرتھوپیڈک کے انٹرویو میں پہلی پوزیشن

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد عدنان کا اعزاز، سینئر رجسٹرار آرتھوپیڈک کے انٹرویو میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن، انہوں نے پنجاب پبلک سروس کے سینئر رجسٹرار سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے انٹرویو میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ‘ 38آسامیوں پر پنجاب بھر سے 400 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔
آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد عدنان کا اعزاز، سینئر رجسٹرار آرتھوپیڈک کے انٹرویو میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن، انہوں نے پنجاب پبلک سروس کے سینئر رجسٹرار سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے انٹرویو میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ‘ 38آسامیوں پر پنجاب بھر سے 400 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔