حلقہ عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیحات:خرم دستگیر ،معظم رؤف

حلقہ عوام کے مسائل کا حل اولین  ترجیحات:خرم دستگیر ،معظم رؤف

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما انجینئر خرم دستگیر خان، معظم رؤف مغل نے کہا کہ حلقہ عوام کو درپیش مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حلقہ میں سیوریج نظام کی بہتری سے عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہوگا۔سیالکوٹ روڈ پر بارشی پانی کی نکاسی کیلئے نئے سیوریج منصوبہ کا آغاز کردیا گیا ہے جس سے سیالکوٹ روڈ و ملحقہ آبادیوں کو ریلیف ملے گا اور بارش کا پانی زیادہ دیر تک نہیں رکے گا۔مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں