71کروڑ کے واجبات نہ ملنے کیخلاف اے پی این ایس کی درخواست چیف جسٹس کو ارسال

71کروڑ کے واجبات نہ ملنے  کیخلاف اے پی این ایس کی درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے پنجاب حکومت سے 71 کروڑ سے زائد واجبات نہ ملنے کیخلاف آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اسی نوعیت کے دو درخواستیں پہلے سے زیرالتوا ہیں، مناسب ہوگا کہ تمام درخواستیں ایک ہی بینچ کے روبرو مقرر کی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں