پیپلز انفارمیشن بیورو کا اہم مشاورتی اجلاس

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز انفارمیشن بیورو کااہم مشاورتی اجلاس سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی زیر صدارت سینٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔
سوشل میڈیا ورکنگ گروپ میں،احسن رضوی،عائشہ نواز،ثانیہ کامران عثمان اعوان، حسن گیلانی،بشارت علی اور عمائمہ افتخار،ریسرچ ورکنگ گروپ میں اتر شریف ناصر بخاری جنید قیصر،پوڈ کاسٹ میں علی سانول ملک اور پرنٹ میڈیا ورکنگ گروپ میں فرخ بصیر ،انفارمیشن بیورو گروپ میں فیصل میر، فائزہ ملک، عبدالرزاق سلیمی ،مشر ا منظور مانے کا اور نسیم صابر,الیکٹرانک میڈیا ورکنگ گروپ میں فیصل میر ودیگر پر مشتمل ہو گا۔