چیئرمین ٹاسک فورس ،آئی جی کی قیدیوں کیساتھ افطاری

 چیئرمین ٹاسک فورس ،آئی جی  کی  قیدیوں کیساتھ افطاری

لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل میں قیدیوں کے لئے خصوصی افطاری کا اہتمام کیا گیا، چیئرمین ٹاسک فورس رانامنان، آئی جی جیل میاں فاروق نذیر اور جیل افسروں نے قیدیوں کیساتھ افطاری کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آئی جی جیل کا کہنا تھا تمام جیلوں میں ڈی آئی جیز اور سپرنٹنڈنٹس کو قیدیوں کے ساتھ خصوصی افطاری کے اہتمام کا حکم دیا ہے، عید سے قبل قیدیوں میں تحائف بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں