منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو 5سال قید ،50ہزار جرمانہ

منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو  5سال قید ،50ہزار جرمانہ

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈی جی خان جج محمد عباس نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ایک مجرم کوپانچ سال قید۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،پچاس ہزار روپے جرمانہ اورعدم ادائیگی پر 6 ماہ قیدکی سزا سنادی استغاثہ کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ چوک چورہٹہ پر ایک شخص گٹو لے کر کھڑا ہے جس میں بھاری مقدار میں چرس موجود ہے تھانہ صدر پولیس نے فوری کاروائی کر تے ہو ئے موقع سے ایک شخص کو گٹو سمیت حراست میں لے لیا برآمد شدہ گٹو سے 10کلو سے زائد چرس کوتحویل میں لے کرگرفتار ملزم ظہیر عباس ولد خادم حسین چانڈیہ پر مقدمہ درج کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں