عوام دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے اداروں کو مضبوط کریں، مدبر احمد خا ن

عوام دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے  اداروں کو مضبوط کریں، مدبر احمد خا ن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )خاتم النبینؐ ہارٹ سنٹر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹر ی مدبر احمد خا ن نے کہاہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے۔۔۔

 اور اس کے عوام فوج ،قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اسوقت ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کے عوام دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے اداروں کو مضبوط کریں،پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے ’ اداروں سے کرپشن کے خاتمے ’ عوام کی خوشحالی’ انصاف کی فراہمی’ لوگوں کو بنیادی سہولتوں کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز اور اداروں کا ایک پیج پر ہونا وقت کی انتہائی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں