شہر کی دنیا:-آر پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری

آر پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
آر پی او کی کھلی کچہری ،شہریوں کے  مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اظہار آر پی او شارق کمال صدیقی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام درخواستوں پرقواعد و ضوابط کے مطابق مقررہ مدت میں عملدرآمد کر کے رپورٹ لی جاتی ہے اس سلسلہ میں ایک مربوط نظام موجود ہے جس کو مؤثر بنانے کے لیے بہترین اقدامات کیے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں