ڈی پی او خوشاب کا بازاروں مارکیٹوں،شاپنگ سینٹرز کا دورہ سکیورٹی کا جائزہ لیا،توقیر محمد نعیم

ڈی پی او خوشاب کا بازاروں  مارکیٹوں،شاپنگ سینٹرز کا دورہ سکیورٹی کا جائزہ لیا،توقیر محمد نعیم

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کا عید الفطر کے حوالے سے کئے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بازاروں، مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹرز کا دورہ ، انہوں نے بازاروں میں تعینات کئے گئے پولیس افسران و لیڈیز پولیس کی ڈیوٹیاں چیک کیں اور انہیں ان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ دی، ڈی پی او خوشاب نے بازاروں اور مارکیٹوں عید کی شاپنگ کیلئے آنیوالی خواتین کے تحفظ کیلئے تعینات لیڈیز پولیس سکواڈ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں