منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی 1کلو 810 گرام چرس برآمد

 منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی  1کلو 810 گرام چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ میلہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 1 کلو 810 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دوران کاروائی منشیات فروش ظفر سے چرس 1کلو 260 گرام اور منشیات فروش اظہر سے چرس 550 گرام برآمد ہوئی ، جس پر ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں