اسلحے کی نمائش کا شوقین حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے مرحلہ افغان آباد کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عامر نامی ملزم کو اسلحے کی نمائش کرنے پر گرفتار کر لیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے مرحلہ افغان آباد کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عامر نامی ملزم کو اسلحے کی نمائش کرنے پر گرفتار کر لیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔