چین کا 5 سیٹلائٹس کا گروپ خلا میں کامیابی سے روانہ

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا۔

میڈیارپورٹ مطابق گزشتہ روز شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں بھیجا گیا، ان 5 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے دوپہر 3:17 پر لانچ کیا گیا۔

رپورٹ کے مزید بتایا کہ وہ مقررہ کردہ مدار میں داخل ہو چکے ہیں، لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا یہ 551 واں مشن تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں