پشاور یونیورسٹی کا شعبہ صحافت ارشد شریف سے منسوب کرنے کا فیصلہ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا کہا ہے۔

مینا خان آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے اعلان پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں