پاکستانی وزیراعظم کی درخواست کا مثبت جائزہ لیا جارہا: ایران
تہران: (دنیا نیوز) سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کی درخواست کا مثبت جائزہ لیا جارہا ہے، اس حوالے سے ایران کا جلد ردعمل آئے گا۔
ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ایران پاکستان کی جانب سے دو ہفتوں کی جنگ بندی کی درخواست کا مثبت جائزہ لینے کے بعد مزید معلومات جیسے ہی دستیاب ہوں گی ہم آپ تک پہنچائیں گے۔
سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ایران پاکستان کی دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز بارے سینئر قیادت کے مذاکرات جاری ہیں، ہمیں بھی امید ہے کہ جنگ بارے اہم پیش رفت سامنے ائے گی۔