اسلام آباد مذاکرات نے پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد رکھ دی: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات نے پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد رکھ دی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات محض ایک ایونٹ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیک نیتی پر مبنی اقدام پر شکریہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی اداروں نے مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے انتھک کام کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں