امارات میں امریکی سفارتخانے کا 15 جولائی تک سروسز منسوخ کرنے کا اعلان
ابوظہبی: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے نے (کل) 15 جولائی تک قونصلر سروسز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
دبئی میں امریکی قونصل خانے میں بھی 15 جولائی تک قونصلر سروسز متاثر ہوگی، امریکی سفارتخانے کے مطابق علاقائی سکیورٹی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا۔
امارات سے غیر ہنگامی امریکی سرکاری عملے کو باہر منتقل کردیا، معمول کی تمام امریکی ویزا سروسز تا حکم ثانی معطل رہیں گی، ہنگامی قونصلر خدمات ای میل کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments