خلیج عدن سے اغوا ہونیوالا بحری جہاز صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا

لندن: (دنیا نیوز) یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز یمن کے ساحل کے قریب خلیج عدن سے گزرنے والے جس بحری جہاز پر قبضہ کیا گیا تھا اسے اب صومالیہ کی علاقائی سمندری حدود میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق تازہ صورتحال کے پیش نظر اس واقعے کو اب باضابطہ طور پر جہاز کے اغوا کے طور پر درجہ بند کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل عمان کے مشرق میں ایک آئل ٹینکر اور فوجی دستوں کے درمیان پیش آنے والا واقعے کی بھی اطلاع دی گئی تھی، جس متعلق یو کے ایم ٹی او کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ 16 جولائی کو پیش آیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...