انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا
لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے بھی پاکستان کا جشن آزادی شاندار انداز میں منایا اور کیک بھی کاٹا گیا۔
ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ،کپتان بابر اعظم اور دیگر نے مل کرجشن آزادی منائی، کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات بھی ریکارڈ کروائے۔
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 14, 2026
پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس موقع پر اپنے پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments