اسلحہ ساز فیکٹری کے دھماکے کا روس سے تعلق نہیں: اطالوی وزیر دفاع
روم: (دنیا نیوز) اطالوی وزیر دفاع گوئیڈو کروسیتو نے کہا ہے کہ اٹلی میں اسلحہ ساز فیکٹری کے دھماکے کا روس سے تعلق نہیں۔
اطالوی وزیر دفاع گوئیڈو کروسیتو نے اطالوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دستیاب معلومات کے مطابق ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا جس سے یہ واقعہ کسی بیرونی کارروائی کے بجائے فیکٹری کے اندرونی مسئلے کے علاوہ کچھ اور معلوم ہو۔
واضح رہے کہ جمعرات کو فیکٹری میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments