جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ
پیرو: (دنیا نیوز) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیرو میں زلزلے کی گہرائی 99 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز انیسو کے شمال مغرب میں 31 کلومیٹر دور تھا۔
پیرو کے حکام نے بتایا کہ زلزلے کی زیادہ گہرائی کے باعث بڑے نقصان سے بچ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments