فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی کی اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی نے اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی شدید مذمت کردی۔

فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اٹلی نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ اسرائیل آبادکاری منصوبہ فوری طور پر واپس لے، مغربی کنارے میں آبادکاری کی توسیع ختم کی جائے، اسرائیلی منصوبہ دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچائے گا۔

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ فلسطینی شہریوں پر آبادکاروں کا تشدد، صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...