عراق کا آبنائے ہرمز سے تیل برآمد کرنے کیلئے ایران سے خصوصی رعایت کا مطالبہ

بغداد: (دنیا نیوز) عراق نے آبنائے ہرمز سے تیل برآمد کرنے کیلئے ایران سے خصوصی رعایت کا مطالبہ کر دیا۔

عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر ہیبت الحلبوسی اور ایرانی ہم منصب محمد باقر قالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی، انہوں نے تیل برآمدات کیلئے آبنائے ہرمز میں خصوصی حیثیت مانگ لی۔

الحلبوسی نے کہا کہ عراق علاقائی صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، باقر قالیباف نے کہا کہ ایران عراق کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...