آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جنگ مکمل کرینگے: پیٹ ہیگسیتھ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون میں نائن الیون حملوں کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کے خلاف جنگ مکمل کرے گا۔

پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایرانی حکومت تقریباً نصف صدی سے امریکا کی بربادی کی خواہاں ہے، جبکہ امریکا کے خلاف جدوجہد کبھی ختم نہیں ہوئی اور آج بھی جاری ہے۔

امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ برائی کے خلاف جنگ قیامت کے دن تک جاری رہے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...