پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی
پشاور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے باعث پشاور میں میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔
پشاور بورڈ کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری امتحانات دوم 2026 کے 7 سے 10 اکتوبر تک ہونے والے پرچے ملتوی کئے گئے ہیں۔
کنٹرولر پشاور بورڈ کے مطابق ملتوی کئے گئے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا، جبکہ 10 اکتوبر کے بعد ہونے والے پرچے پہلے سے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments