قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
دوحہ: (دنیا نیوز) قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری، سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت کے لیے رابطے جاری ہیں۔
قطری وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ ایرانی پائلٹس سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایرانی وفد کے دورے کے لیے تیار ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments