نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی
کراچی: (دنیا نیوز) نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاؤن ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments