چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کل نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے، وہ 21 اکتوبر کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے گرما اور سرما کی تعطیلات نہیں کی تھیں، انہوں نے تعطیلات کے دوران چھٹیاں کرنے کے بجائے آفیشل ڈیوٹی جاری رکھی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: صدر نے چیف جسٹس آف پاکستان کو بیرون ملک دوروں کی منظوری دیدی
ذرائع کا کہنا ہے کہ تعطیلات میں مسلسل فرائض انجام دینے کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اب نجی دورے پر انگلینڈ جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments