وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

انطالیہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی COP31 کانفرنس میں شرکت کے بعد انطالیہ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔

جمہوریہ ترکیہ کے نائب وزیر ماحولیات حسن سوور نے وزیراعظم کو انطالیہ ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے COP31 عالمی رہنماؤں کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی، جبکہ کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...