ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکا کے پاس ایران کے سیکڑوں ارب ڈالر اور آبنائے ہرمز موجود ہے، امریکا کی ڈیموکریٹ ریاستیں بدانتظامی اور کرپشن کا شکار ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ منی سوٹا، کیلیفورنیا اور الینوائے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے، جے ڈی وینس کو ڈیموکریٹس کے زیرانتظام شہروں میں کرپشن کی تحقیقات کی ہدایت دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments