ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز میں امریکی MQ-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں امریکی MQ-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا، مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی نظاموں سے MQ-1 ڈرون تباہ کیا، ایرانی فضائی دفاعی فورس نے امریکی ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون کی تباہی کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...