نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی

پشاور: (دنیا نیوز) رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا کہ چھوٹے انتظامی یونٹس بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بلاول بھٹو کے بیان کے بعد موجودہ پارلیمنٹ کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کسی نئی لڑائی کا حصہ نہیں بنے گی، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سیاسی سپیس لینے کے لئے حکمت عملی بنائے، فی الحال تماشا ہی دیکھیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...