خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ

دوحہ: (دنیا نیوز) خلیج تعاون کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کے ممالک کو حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فوری اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کریں۔

سیکرٹری جنرل جاسم البدوی نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کےحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں کو جواب دینا پڑے گا، قطری وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی۔

کویت کی وزارتِ خارجہ نے حملے کو سعودی عرب کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...