جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار

سیئول: (دنیا نیوز) جنوبی کوریا نے ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔

وزیر خارجہ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا ارادہ نہیں، ایران کے خلاف جنگ کیلئے فوجیں تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...