پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فن لینڈ کا ویزہ جاری

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فن لینڈ کا ویزہ جاری ہوگیا۔

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کو بھی فن لینڈ کا ویزہ جاری کر دیا گیا، ارشد ندیم اور سلمان بٹ جلد فن لینڈ روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ انجری سے نجات کے بعد ارشد ندیم پہلی مرتبہ فن لینڈ میں ایکشن میں ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں