ایران پر ایک اور حملے کا الزام رد نہیں کرسکتے، ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں:عباس عراقچی
تہران: (دنیا نیوز) ایران کے ورزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پرایک اور حملے کا الزام رد نہیں کرسکتے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم اس کیلئے تیار بھی ہیں بلکہ پہلےسے کہیں زیادہ تیار ہیں، ایران جنگ کا غیرمقدم نہیں کرتا بلکہ اس کیلئے تیار ہے، جنگ سے بچاؤ کا بہترین راستہ جنگ کیلئے تیار ہونا ہے۔
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ہم ماضی کی جارحیت کے نقصانات کو برداشت چکے ہیں، وہ ماضی کا تجربہ دہرانا چاہتے ہیں تو انہیں بہتر نتیجہ حاصل نہیں ہوگا۔