بانی پی ٹی آئی سے ڈیل ہے نہ ڈھیل: فیصل واوڈا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ڈیل ہے نہ ڈھیل۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک انصاف کو بیرون ملک بھیجا جا رہا ہے نہ بنی گالا شفٹ کیا جارہا ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا ہر کوئی مینجڈ ہے، ایک طریقے سے مائنس ون کی طرف بڑھا جارہا ہے اور یہ سب ایک ارینجمنٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، جس میں آج کا احتجاج بھی شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں