مقبوضہ کشمیرمیں کرفیوکو 234 روز مکمل

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اورلاک ڈاؤن 234ویں روزمیں داخل ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 10 کشمیری شہید کئے ،
سری نگر(آئی این پی) وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری جبکہ خوراک اور ادویات کی قلت بھی برقرار ہے ۔