نائیجر :شدت پسندوں کیساتھ جھڑپیں،چھ فوجیوں سمیت 37 افراد ہلاک

 نائیجر :شدت پسندوں  کیساتھ جھڑپیں،چھ فوجیوں  سمیت 37 افراد ہلاک

نیامی (اے ایف پی)نائیجر کے شورش زدہ علاقے تیلابے ری میں شدت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں چھ فوجیوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے ۔ جھڑپیں برکینا فاسو کی سرحد کے قریب ہوئیں، جھڑپوں میں 18 فوجی زخمی بھی ہوئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نائیجر کے شورش زدہ علاقے تیلابے ری میں شدت پسندوں کیساتھ جھڑپوں میں چھ فوجیوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے ۔ جھڑپیں برکینا فاسو کی سرحد کے قریب ہوئیں، جھڑپوں میں 18 فوجی زخمی بھی ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں