سعودی عرب:ریاض اور مضافات میں ریت کا طوفان ،حدنگاہ انتہائی کم

سعودی عرب:ریاض اور مضافات میں ریت کا طوفان ،حدنگاہ انتہائی کم

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور مضافاتی علاقوں کو ریت کے طوفان کے باعث شدید گرد و غبار سے ڈھانپ لیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کے نتیجے میں حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ۔ ہائی وے سکیورٹی نے طوفانی صورتحال میں گاڑی چلانے والے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سڑکوں پر انتہائی احتیاط کریں ۔شہری طوفان کے ختم ہونے تک ریت والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے سمندری لہریں 1.5 میٹر سے 3 میٹر تک کی بلندی کو پہنچ سکتی ہیں۔

ریت کا طوفان

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں