یوکرین:ایف16لڑاکا طیارے کا پائلٹ لڑائی میں مارا گیا

یوکرین:ایف16لڑاکا طیارے  کا پائلٹ لڑائی میں مارا گیا

کیف (اے ایف پی)یوکرین کی فوج نے کہا ہے کہ ایف16لڑاکا طیارے کا پائلٹ لڑائی میں مارا گیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 سالہ پاولو ایوانوف ایف 16جنگی مشن کے دوران پرواز کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے ۔ فوج نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں کہ ان کی موت کیسے ہوئی؟،بیان میں کہا کہ ایک کمیشن واقعہ کی تحقیقات کر رہا ہے ۔ یاد رہے اگست 2024 میں ایک ایف 16روسی میزائل حملے کو پسپا کرتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا تھا، طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں