شہنشاہ فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

شہنشاہ فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل  پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

لاہور(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ڈاکٹر شہنشاہ محمد فیصل عظیم کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات کر دیا ۔

سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر احمد عزیز تارڑ سے ڈی جی پی آر کے عہدے کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے ۔ شہنشاہ فیصل عظیم پروونشل مینجمنٹ سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں اور اس سے قبل کئی اہم عہدوں پر ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں