دیس ہماراپاکستان
1- پاکستان کی زمینی سرحدیں اور ساحلی پٹی 8256 کلومیٹر طویل ہے۔ 2- پاک ایران سرحد 700 کلومیٹر ہے۔ 3- پاک بھارت سرحد 900 کلومیٹر ہے۔ 4- پاک افغان سرحد 2500 کلومیٹر ہے۔
5- پاک چین سرحد 510 کلومیٹر ہے۔
6- پاکستان کی بحیرہ عرب کے ساتھ 1046 کلومیٹر کی ساحلی پٹی شامل ہے۔
7- کوہالہ پل آزاد کشمیر1872ء میں تعمیر کیا گیا۔
8- پنجاب یونیورسٹی لاہور 1882ء میں قائم ہوئی۔
9- ابتداء میں انڈس ڈیلٹا کا رقبہ 762,966 ہیکٹرز سے زیادہ تھا۔
10- انڈس ڈیلٹا کا رقبہ اب 60ہزار ہیکٹرز سے بھی کم رہ گیا ہے۔